ETV Bharat / bharat

دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 11.51 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے اور اب تک اس جان لیوا اور خطرناک وبا سے 25.59 لاکھ سے زیادہ مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

The death toll from Corona in the world exceeds 25.59 million
دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 2:22 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فارسائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 51 لاکھ 65 ہزار سے زائد ، جبکہ 25 لاکھ 59 سے زیادہ مریض اس وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہے جہاں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد دو کروڑ 87 لاکھ 86ہزار سے زیاددہ جبکہ 5.18 لاکھ سے زائد مریضوں نے اپنی جانیں گنوا ئیں ہیں۔

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 56 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے ۔ تاہم یہاں ایک کروڑ آٹھ لاکھ 26 ہزار 75 شفایاب بھی ہوئے ہیں۔

اسی کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار 435 ہوچکی ہے۔

،یواین آئی،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.