ETV Bharat / bharat

پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن جاری - رام ناتھ کووند

کسانوں کی تحریک کو کچلنے کی کوشش اور یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں ہونے والے تشدد میں حکومت کا ہاتھ ہونے کا اپوزیشن کے الزامات نیز زرعی قوانین کی منسوخی سمیت دیگر امور کے درمیان جمعہ کے روز صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے خطاب کے ساتھ شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں زبردست ہنگامہ آرائی کے آثار تھے لیکن اپوزیشن نے صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کردیا۔

پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن کل سے
پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن کل سے
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 8:08 PM IST

Updated : Jan 29, 2021, 12:32 PM IST

کانگریس سمیت اہم اپوزیشن پارٹیوں نے صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرکے اپنے تیور صاف کر دیے ہیں-

لوک سبھا سکریٹریٹ کے مطابق بجٹ سیشن 29 جنوری سے 8 اپریل تک چلے گا جس میں 33 دن کاروائی چلےگی۔

آج صبح 11 بجے صدر رام ناتھ کووند دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔

لوک سبھا کی کاروائی صدر کا خطاب ختم ہونے کے نصف گھنٹے کے بعد تھوڑی دیر کے لیے ہوگی جس میں مالیاتی سروے ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں کل 12 اجلاس ہوں گے جبکہ اگلا مرحلہ آٹھ مارچ سے شروع ہو کر آٹھ اپریل کو ختم ہوگا جس میں کل 21 اجلاس ہوں گے۔

ٹیکہ کاری شروع ہونے کے باوجود پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کی کاروائی کووِڈ-19 وبا کے سائے سے آزاد نہیں ہوگی۔

بجٹ سیشن میں لوک سبھا کی کاروائی سہ پہر چار بجے سے رات نو بجے تک چلے گی جبکہ راجیہ سبھا کی کاروائی دوپہر 11 بجے سے دوپہر دو بجے تک چلے گی۔

Last Updated : Jan 29, 2021, 12:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.