ETV Bharat / bharat

یوم آزادی کی 75ویں تقاریب سے متعلقہ قومی کمیٹی میں تیلگو شخصیات شامل - اردو نیوز تلنگانہ

یہ کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ بھارت کے 75 ویں یوم آزادی کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر کس طرح منظم کیا جائے اور کس طرح کی سرگرمیاں انجام دی جائیں۔

یوم آزادی کی 75ویں تقاریب سے متعلقہ قومی کمیٹی میں تیلگو شخصیات شامل

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 7:50 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نے 75 ویں یوم آزادی کے لیے 259 معززین کے ساتھ ایک قومی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کے رکن کے طور پر کے سی آر ، جگن موہن ریڈی، چندرابابو نائیڈو ، راموجی راو ، کرشنا ایلا ، راجامولی اور کچھ دیگر تیلگو معززین کو شامل کیا گیا۔

یہ کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ بھارت کے 75 ویں یوم آزادی کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر کس طرح منظم کیا جائے اور کس طرح کی سرگرمیاں انجام دی جائیں۔

اگلے سال کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں 259 معززین کی ایک اعلی سطح کی قومی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ان میں سابق صدر پرتبھا پاٹل، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ایس اے بوبڈے، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین، بی جے پی کے سینئر رہنما ایل کے اڈوانی، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، مقبول گلوکارہ لتا منگیشکر اور لوک سبھا اسپیکر شامل کیے گئے۔ ان کے علاوہ وزراء، گورنرز، لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں مختلف پارٹیوں کے رہنما، ​​مختلف سیاسی جماعتوں کے صدور ، فلمی شخصیات، کھلاڑیوں اور صنعت کاروں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.