ETV Bharat / bharat

تلنگانہ: زچگی کے دوران بچہ کی موت، ڈاکٹرس پرلاپرواہی کا الزام - etv bharat urdu

اسپتال میں زچگی کے لیے ایک خاتون آئی تھیں۔ اس نوزائیدہ کی موت پر خاتون کے رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹرس کی لاپرواہی کے نتیجہ میں نوزائیدہ کی موت ہوئی ہے۔

تلنگانہ: زچگی کے دوران بچہ کی موت،ڈاکٹرس پرلاپرواہی کا الزام

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 1:57 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں زچگی کے دوران بچہ کی موت پر خاتون کے رشتہ داروں نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام لگایا اور پولیس میں شکایت کی۔

اسپتال میں زچگی کے لیے ایک خاتون آئی تھیں۔ اس نوزائیدہ کی موت پر خاتون کے رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹرس کی لاپرواہی کے نتیجہ میں نوزائیدہ کی موت ہوئی ہے۔

ضلع کے کامار یڈی منڈل کے سنگارائے پلی دیہات سے تعلق رکھنے والی سوندریا، زچگی کے لئے اتوار کی شام اسپتال پہنچیں۔

ان کے رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹرس اور دیگر طبی اہلکاروں نے اس خاتون کے کورونا کی جانچ اور اسکینگ کروانے پر زوردیا جبکہ ان کا کہنا ہے کہ تمام معائنے پہلے ہی کروائے گئے ہیں۔

اس کے باوجود صبح ایک مرتبہ پھر یہ تمام جانچ کروانے پر زور دیا گیا۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد: ڈینگو کے معاملات میں روز بروز اضافہ

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرس کی لاپرواہی کے نتیجہ میں مردہ بچہ پیدا ہوا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.