ETV Bharat / bharat

Teacher Arrested For Raping Minor Boy نابالغ لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانے بنانے والا ٹیچر گرفتار - جنسی زیادتی کا نشانے بنانے والا ٹیچر گرفتار

پولیس کے مطابق 14 سالہ نابالغ کو 21 سالہ استاد نے غیر فطری طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جس کے بعد ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ متاثرہ کے خاندان کی طرف سے شکایت درج کرائے جانے کے بعد ملزم استاد کے خلاف پاکسو ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ Teacher Arrested For Raping Minor Boy

نابالغ لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانے بنانے والا ٹیچر گرفتار

author img

By

Published : Sep 5, 2022, 2:13 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے ایک مدرسے کے استاد کو نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ معاملہ حیدرآباد کے سنتوش نگر علاقہ کا ہے۔ الزام ہے کہ مدرسے کے استاد نے ایک نابالغ لڑکے کی عصمت دری کی، جس کے بعد اس کے گھر والوں نے ٹیچر کے خلاف شکایت درج کرائی۔ پولیس نے ٹیچر کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق 14 سالہ نابالغ کو 21 سالہ استاد نے غیر فطری طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جس کے بعد ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ متاثرہ کے خاندان کی طرف سے شکایت درج کرائے جانے کے بعد ملزم استاد کے خلاف پاکسو ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔Telangana hyderabad madrasa teacher arrested for raping minor boy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.