تلنگانہ کے سکندرآباد میں بویا گوڈا میں لکڑی کے ڈپو میں آگ لگنے سے گیارہ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے، جبکہ دو کو بچا لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ کے وقت ڈپو میں دس سے زائد افراد موجود تھے۔ Fire Broke Out In Timber Depot At Secunderabad
حکام کے مطابق ڈپو میں لکڑی ہونے کی وجہ سے آگ فوراً پھیل گئی اور آگ پر قابو پانے کے لیے پانچ فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے۔