ETV Bharat / bharat

مرداباد: اساتذہ کا حکومت سے مطالبہ - etv bharat urdu

احتجاج کرنے والے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایسے اساتذہ جن کی تقرری سنہ 1993 میں ہوئی تھی اور سنہ 2000 میں مستقل کیا گیا تھا انہیں پینشن دی جائے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں انہوں نے ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما سے ملاقات کی تھی۔

مرداباد-اساتذہ کا حکومت سے مطالبہ
مرداباد-اساتذہ کا حکومت سے مطالبہ
author img

By

Published : Sep 22, 2021, 3:32 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر مادھیمک شکشا سنگھ کے ممبران و عہدیدارن نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات پر مشتمل میمورنڈم صدر جمہوریہ، وزیراعلیٰ کے نام روانہ کیا گیا۔

مرداباد-اساتذہ کا حکومت سے مطالبہ

احتجاج کرنے والے ٹیچر کا کہنا تھا کہ ایسے اساتذہ جن کی تقرری سنہ 1993 میں ہوئی تھی اور سنہ 2000 میں مستقل کیا گیا تھا انہیں پینشن دی جائے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں انہوں نے ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما سے ملاقات کی تھی۔

مرداباد-اساتذہ کا حکومت سے مطالبہ
مرداباد-اساتذہ کا حکومت سے مطالبہ

جس پر نائب وزیر اعلیٰ نے ہمارے مطالبات کو جلد پورا کرنے کا یقین دلایا تھا لیکن اب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مینجمنٹ اسکول کے اساتذہ کو میڈیکل ہیلتھ کی سہولت سرکاری اساتذہ کی طرح دی جائے اسی کے ساتھ ہی آگے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سبھی اسکولوں میں دو شفٹوں میں کلاسیں چلائی جارہی ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ اب اسکول کو دو شفٹوں میں نہ چلاکر ایک ہی شفٹ میں چلایا جائے کیونکہ اس سے وقت زیادہ لگ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.