ETV Bharat / bharat

رجنی کانت، کمل ہاسن، تاملیسائی، اجیت، اسٹالن نے ووٹ ڈالے - tamil nadu assembly polls 2021

ایم کے اسٹالن نے اپنے والد ایم کرونانیدھی اور سی این انادورائی کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد اپنی اہلیہ درگا اسٹالن اور بیٹے ادھین ندھی اسٹالن کے ساتھ ووٹ ڈالا۔

Tamil Nadu Assembly polls: Rajinikanth, Kamal Haasan cast their votes

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 5:29 PM IST

چنئی: اداکار رجنی کانت، اداکار اجیت، سیاستداں اور مکل ندھی میم (ایم این ایم) کے بانی کمال ہاسن، اپوزیشن کے ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن اور تلنگانہ اور پڈوچیری کے لفٹننٹ گورنر تملسیائی سندر راجن سممیت دیگر لیڈروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اداکار اجیت نے اپنی اہلیہ شالنی کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پہنچے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کا۔

دریں اثنا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) میں کچھ معمولی خرابی کی وجہ سے ووٹنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی۔

اداکاررجنی کانت نے اسٹیلا مریم کالج کے اسٹیٹس پولنگ اسٹیشن میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

شہر کے ایک بوتھ میں تلنگانہ اور پڈوچیری کی گورنر محترمہ تملیسائی سندراراجن سمیت اعلی رہنماؤں نے اپنے ووٹ ڈالے۔ سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے سیگنگا ضلع میں اپنا ووٹ ڈالا۔ جبکہ کمل ہاسن نے اپنے بیٹیوں شروتی اور اکشرا ہاسن کے ساتھ ووٹ ڈالا۔

ایم کے اسٹالن نے اپنے والد ایم کرونانیدھی اور سی این انادورائی کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد اپنی اہلیہ درگا اسٹالن اور بیٹے ادھین ندھی اسٹالن کے ساتھ ووٹ ڈالا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.