ETV Bharat / bharat

Taliban On Women Hijab: طالبان نے حجاب کے بغیرخواتین کو دکھانے والے ٹی وی سیریز پر پابندی لگادی - Afghan Culture and Sharia

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے کلچرل کمیشن Taliban Cultural Commission نے نئے دور کے لباس کو دکھانے والے اشتہارات پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ ملک میں افغان ثقافت اور شریعت Afghan Culture and Sharia کے خلاف غیر ملکی ٹی وی سیریز کی نشریات اور ایسے گانوں کی نشریات ممنوع ہیں۔

طالبان نے حجاب کے بغیرخواتین کو دکھانے والے ٹی وی سیریز پر پابندی لگادی

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 9:42 PM IST

طالبان نے بغیر حجاب کے خواتین کو دکھانے والی ٹی وی سیریز Taliban Ban TV Series Showing Women Minus Hijab کے نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے کلچرل کمیشن Taliban Cultural Commission نے نئے دور کے لباس کو دکھانے والے اشتہارات پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ ملک میں افغان ثقافت اور شریعت کے خلاف غیر ملکی ٹی وی سیریز کی نشریات اور ایسے گانوں کی نشریات ممنوع ہیں۔

افغانستان میں غیر ملکی میڈیا Foreign Media in Afghanistan کی نشریات سبھی ضوابط کی ماننے کی پابند ہیں۔ اس سے متعلق تمام اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ افواہوں کی بجائے متوازن اور ٹھوس معلومات پر مبنی خبر دیں دوسری جانب صحافیوں کو خدشہ ہے کہ ان پابندیوں کی وجہ سے میڈیا کے کچھ ادارے بند ہو سکتے ہیں۔

  • مزید پڑھیں: Taliban on Women Travelling: افغان خواتین پر باحجاب اور مرد رشتہ دار کے بغیر سفر کرنے پر پابندی

ایک میڈیا پرسن نے بتایا کہ طالبان کی پابندیوں سے میڈیا کا کام مشکل ہو رہا ہے، لیکن متوازن خبر کا مطلب واضح نہیں ہے، کیونکہ میڈیا پرسن کو طالبان کے تبصرے کے لیے دو سے تین دن انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.