- بی جے پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج
- بھارت ، پاک انڈس کمشنرز ملاقات کریں گے
- راہل گاندھی انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے
- لون موریٹوریم معاملہ: سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی
- آسام انتخابات: جے پی نڈا بی جے پی کا منشور جاری کریں گے
- ممتا بنرجی آج مغربی بنگال میں کئی ریلیوں کو کریں گی خطاب
- بھیمہ کوریگاؤں کیس: گوتم نولکا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت
- پونہ میں بھارت انگلینڈ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ دوپہر 1.30 سے شروع ہوگا
- لکھنؤ میں جنوبی افریقہ اور بھارتی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی۔20 میچ رات 7 بجے
- بی سی سی آئی کی جانب سے سورو گنگولی، جے شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہدایت کی درخواست پر سماعت آج
آج کی اہم سرگرمیوں پر ایک نظر - بھارت انگلینڈ ون ڈے سیریز
بھارت سمیت آج دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔
آج کی اہم سرگرمیوں پر ایک نظر