ETV Bharat / bharat

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اسکواڈ میں تبدیلی - اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کی فہرست

شاردل ٹھاکر کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ آل راؤنڈر اکشر پٹیل، جو 15 رکنی ٹیم کا حصہ تھے، اب اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوں گے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اسکواڈ میں تبدیلی
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اسکواڈ میں تبدیلی
author img

By

Published : Oct 13, 2021, 6:45 PM IST

آل انڈیا سینیئر سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمینٹ کے ساتھ بات چیت کے بعد شاردل ٹھاکر کو ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ جب کہ آل راؤنڈر اکشر پٹیل، جو 15 رکنی ٹیم کا حصہ تھے، اب اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوں گے۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ: وراٹ کوہلی (سی)، روہت شرما (وی سی)، کے ایل راہل، سوریا کمار یادو، رشبھ پنت (ڈبلیو کے)، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، راہل چہر، روی چندرن اشون، شاردل ٹھاکر، ورون چکرورتی، جسپریت بمراہ، بھونیشور کمار اور محمد سمیع۔ (شامی)

یہ بھی پڑھیں: کولکتہ کی علینا فرید کا تاریخی کارنامہ

اسٹینڈ بائی کھلاڑی: شریس ایئر، دیپک چہر اور اکشر پٹیل

وہیں دبئی میں ٹیم انڈیا کی تیاریوں میں مدد کے لئے ٹیم ببل میں شامل کھلاڑی: اویش خان، عُمران ملک، ہرشل پٹیل، لقمان میری والا، وینکٹیش ایئر، کرن شرما، شہباز احمد اور کے گوتم۔

بھارت 24 اکتوبر کو دبئی میں پاکستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.