ETV Bharat / bharat

MCD Elections سید عدنان اشرف ایم سی ڈی انتخاب کیلئے کانگریس کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر - کانگریسی لیڈراور آ ل انڈیا کانگریس کمیٹی

آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے معروف کانگریسی لیڈراور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ کے میڈیا کے کام کو دیکھنے والے سید عدنان اشرف کو دہلی میں ہونے والے ایم سی ڈی انتخاب کے لئے میڈیا کوآرڈینیٹر بنایا گیا ہے۔ Ashraf appointed Congress Media Coordinator

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 27, 2022, 7:13 PM IST

نئی دہلی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے معروف کانگریس رہنما اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ کے میڈیا کے کام کو دیکھنے والے سید عدنان اشرف کو دہلی میں ہونے والے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) انتخاب کے لئے میڈیا کوآرڈینیٹر بنایا گیا ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دہلی، ناگالینڈ، تریپورہ اور سکم کے انچارج ڈاکٹر اجے کمار کی دستخط کے ساتھ جاری خط میں کہا گیا ہے کہ آپ کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آپ کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی)2022کے انتخاب کے لئے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔وہ انل بھاردواج چیرمین میڈیا کمیٹی ایم سی ڈی الیکشن کے ساتھ تال میل پیدا کرکے اپنے کام کو انجام دیں گے۔Syed Adnan Ashraf appointed Congress Media Coordinator

واضح رہے کہ سید عدنان اشرف آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کی کارکردگی اور اس کے چیرمین رکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا عمران پرتاپ گڑھی کی سرگرمیوں کو میڈیا تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اشرف کی وجہ سے کانگریس کا شعبہ اقلیت سرخیوں میں رہتا ہے اور اس کی کارکردگی اور سرگرمیوں لوگ واقف ہوتے ہیں اور اس سے منسلک ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi MCD Election 2022 ایم سی ڈی انتخابات میں دہلی فسادات اور مقامی مسائل پر عوام کی رائے

Delhi Corporation Elections دہلی کارپوریشن انتخابات کیلئے بی جے پی کا منشور جاری

MCD Election 2022 ایم سی ڈی انتخابات میں کانگریس کی حالت مستحکم ہوگی، پارٹی کے رہنماؤں کا دعوی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.