ETV Bharat / bharat

Supreme Court on Maharashtra Assembly: مہاراشٹر کے 12 ممبران اسمبلی کی معطلی کے حکم پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار - سپریم کورٹ کا قانون ساز اسمبلی کے سکریٹری کو نوٹس

سپریم کورٹ نے مہاراشٹرکے بھارتیہ جنتا پارٹی Maharashtra BJP MLA کے 12 ممبران اسمبلی کی قانون ساز اسمبلی سے معطلی کے حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔

Supreme Court on Maharashtra Assembly
مہاراشٹر کے 12 ممبران اسمبلی کی معطلی کے حکم پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 11:01 PM IST

پریذائیڈنگ افسر کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام Allegation of Insulting the Presiding Officer میں اپوزیشن کے ان ممبران اسمبلی کو جولائی میں ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔

جسٹس اے۔ ایم کھانولکر کی سربراہی والی بنچ A bench Headed by Justice AM Khanwilkar نے نوٹس جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ عدالت عظمیٰ کے سامنے ایم ایل اے کی زیر التوا عرضی قانون ساز اسمبلی کے ذریعہ اپنے پہلے کی معطلی کے حکم میں ترمیم کے راستے میں نہیں آئے گی۔

سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں قانون ساز اسمبلی کے سکریٹری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مہاراشٹر: بی جے پی کے 12 ارکان اسمبلی ایک سال کے لیے ایوان سے معطل

درخواست گزار ممبران اسمبلی میں آشیش شیلر، سنجے کوٹے، ابھیمنیو پوار، گرریش مہاراجن، اتل بھٹکھلکر، پیراگ الاوانی، ہریش پمپل، یوگیش ساگر، جئے کمار راوت، نارائن کوچے، رام ستپوتے اور بنٹی بھنگڈیا شامل ہیں۔

ان رہنماؤں نے الزام لگایا ہے کہ سیاسی بدنیتی کی وجہ سے ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں اپوزیشن کی تعداد کو کم کرنے کی نیت سے یہ کارروائی کی گئی تھی۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.