ETV Bharat / bharat

Stone pelting on Naidu چندرا بابو نائیڈو کے قافلے پر پتھراؤ، علاقے میں کشیدگی، پولیس فورس تعینات - پولیس فورس ہر جگہ تعینات

آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی چندرابابو نائیڈو نندیگاما شہر میں روڈ شو کر رہے تھے۔ اس کے بعد کچھ نامعلوم افراد نے پتھراؤ شروع کر دیا۔ اس دوران وزیراعلیٰ کے چیف سیکیورٹی آفیسر زخمی ہوگئے۔ جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔Stone pelting on Naidu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 10:55 PM IST

آندھرا پردیش کے این ٹی آر ضلع میں جمعہ کی شام سابق وزیر اعلی اور ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی۔ جانکاری کے مطابق چندرابابو نائیڈو نندیگاما شہر میں روڈ شو کر رہے تھے۔ اس کے بعد کچھ نامعلوم افراد نے پتھراؤ شروع کر دیا۔ Stone pelting on Naidu

دوسری جانب اطلاع ملتے ہی اعلیٰ حکام پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس فورس ہر جگہ تعینات ہے اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق اسٹریٹ لائٹس بند ہونے کے بعد شرپسندوں نے مبینہ طور پر پتھراؤ کیا۔ اس کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

چندرابابو نائیڈو نے سابق وزیر اور بی سی لیڈر چنتاکیالا آیان پتروڈو اور ان کے بیٹے کی گرفتاری کی سخت مذمت کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ نرسی پٹنم میں دیواریں توڑ کر اور دروازے توڑ کر ان کی گرفتاری کے بارے میں جان کر وہ حیران رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Chandrababu Naidu Focus on Telngana: 'تلنگانہ میں تیلگودیشم دوبارہ مستحکم ہوگی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.