ETV Bharat / bharat

سونو سود نے بیک گراونڈ ڈانسرز کو عطیہ کئے راشن کٹس - راشن کٹس

بالی ووڈ اداکار سونو سود بیگ گراؤنڈ ڈانسرز کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اور انہیں کورونا بحران کے دوران راشن کٹس عطیہ کئے ہیں۔

سونو سود
سونو سود
author img

By

Published : May 27, 2021, 8:25 PM IST

سونو سود کورونا بحران کے وقت ضرورت مندوں کی مدد کرنے میں پوری طرح شریک ہیں۔ سونو سود اور کوریوگرافر راہل شیٹی نے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا ہے ۔ سونو اور راہل نے سنے ڈانسرز ایسوسی ایشن کے ممبران کو راشن کٹس عطیہ کی ہیں۔

ایسوسی ایشن کے زاہد شیخ نے کہا ’’راہل شیٹی نے ہمارے ممبران کے لئے راشن کٹس بھیجی ہیں۔ ہم بہت خوش ہیں کہ سونو سر ڈانسرز کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں جو کہ گزشتہ سال مارچ سے مسلسل کام کر رہے ہیں‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.