ETV Bharat / bharat

Blast At Chemical Factory: گجرات کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ سے چھ مزدور ہلاک - آگ پر قابو پالیا گیا

بھروچ میں پیر کو ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے سبب چھ مزدور ہلاک ہو گئے۔ بھروچ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ لینا پٹیل نے بتایا کہ یہ واقعہ احمد آباد سے 235 کلومیٹر دور دہیج انڈسٹریل ایریا میں واقع یونٹ میں صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا۔ Six Workers Killed In Blast At Chemical Factory In Bharuch

کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ سے چھ مزدور ہلاک

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 2:07 PM IST

گجرات کے ضلع بھروچ میں پیر کو ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے سبب چھ مزدور ہلاک ہو گئے۔ بھروچ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ لینا پٹیل نے بتایا کہ یہ واقعہ احمد آباد سے 235 کلومیٹر دور دہیج انڈسٹریل ایریا میں واقع یونٹ میں صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا۔ چھ کارکن ایک ری ایکٹر کے قریب کام کر رہے تھے کہ سالوینٹس ڈسٹلیشن کے عمل کے دوران اچانک دھماکہ ہوا جس کے باعث وہاں کام کرنے والے 6 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ بعد ازاں لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا اور آگ پر بھی قابو پالیا گیا ہے۔ اس واقعہ میں مزید کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Six Workers Killed In Blast At Chemical Factory In Bharuch

کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ سے چھ مزدور ہلاک

مزید پڑھیں: کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ دو ہلاک، متعدد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.