ETV Bharat / bharat

رائے پور: ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 6 سی آر پی ایف جوان زخمی - رائے پور ریلوے اسٹیشن

رائے پور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین میں دھماکے سے سی آر پی ایف کے چھ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ شفٹنگ کے دوران ڈیٹونیٹر پھٹنے کی اطلاع ملی ہے۔ جوان جموں جانے والے تھے۔

رائے پور: ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 6 سی آر پی ایف جوان زخمی

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 9:27 AM IST

چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین میں دھماکے سے سی آر پی ایف کے چھ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ شفٹنگ کے دوران ڈیٹونیٹر پھٹنے کی اطلاع ملی ہے۔ جوان جموں جانے والے تھے، 6 زخمیوں میں سے ایک جوان شدید زخمی ہے، جسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چھتیس گڑھ: مذہبی جلوس پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ، دو گرفتار

معلومات کے مطابق چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور کے پلیٹ فارم نمبر 2 پر ڈیٹونیٹر پھٹنے کی وجہ سے ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ ہفتے کی صبح تقریباً 6.30 (ساڑھے چھ بجے) ڈیٹونیٹر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.