حیدرآباد:یہ ساگر جزیرے سے تقریباً 380 کلومیٹر جنوب میں اور بنگلہ دیش میں باریسال سے 520 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔Sitrang Sitaution In Hyderbad May Worsen
محکمہ موسمیات نے یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا کہ اس کے شمال مشرق کی طرف مسلسل بڑھنے اور اگلے 12 گھنٹے میں سنگین گردابی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں:Cyclone Sitrang تریپورہ میں ٹرینوں کی منسوخی اور اداروں کو بند کرنے کا اعلان
اس کے بعد یہ شمال-شمال مشرق کی طرف مسلسل بڑھے گا اورامکان ہے کہ کل صبح یہ باریسال کے قریب تنکونا جزیرے اور سینڈ وپ کے درمیان بنگلہ دیش کے ساحل کو عبور کرلے گا۔ ریلیز کے مطابق تلنگانہ میں نچلی سطح کی شمالی ہوائیں چل رہی ہیں۔Sitrang Sitaution In Hyderbad May Worsen