ETV Bharat / bharat

Kamal Nath Slams CM Shivraj شیوراج فوج کی بھی توہین کر رہے ہیں، کمل ناتھ

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا ہی نہیں، بلکہ فوج کی بھی توہین کر رہے ہیں، جس کے لئے انھیں معافی مانگنی چاہئے۔Kamal Nath Slams CM Shivraj

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 17, 2022, 6:52 PM IST

بھوپال: کانگریس کے سینئر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا ہی نہیں، بلکہ فوج کی بھی توہین کر رہے ہیں، جس کے لئے انھیں معافی مانگنی چاہئے۔ کمل ناتھ نے اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے سے کہاکہ 'شیوراج سنگھ چوہان جی نے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے بارے میں جس نازیبا زبان کا استعمال کیا ہے، وہ مدھیہ پردیش کو زیب نہیں دیتا۔ بھارت ماتا کی آن بان شان کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے مسٹر راجیو گاندھی ہمیشہ اس ملک کے آئیڈل رہیں گے۔' Kamal Nath Slams CM Shivraj

سابق وزیر اعلی نے سلسلے وار ٹوئیٹ میں کہاکہ’’بہتر ہوگا وزیر اعلی تھوڑا بہت تاریخ پڑھ لیں۔ راجیو گاندھی کے وزیر اعظم دور میں ہماری فوج نے کتنی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ سیاسی دشمنی کے لئے وزیر اعلی نہ صرف سابق وزیر اعظم کی توہین کر رہے ہیں، بلکہ ہندوستانی فوج کی بھی توہین کررہے ہیں۔ چوہان کو ہندوستانی فوج سے معافی مانگنی چاہئے۔'

یہ بھی پڑھیں: Mallikarjun Kharge on PM Modi کھڑگے کا وزیر اعظم مودی سے سوال، چین پر بحث کب؟

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.