احمد آباد: ریاست گجرات کے ضلع احمد آباد میں ایک عمارت کی لفٹ گرنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ معلومات کے مطابق عمارت مکمل نہیں ہوئی تھی اور اس میں کام جاری تھا۔ اس دوران لفٹ ساتویں منزل پر گر گئی جس کی وجہ سے سات مزدوروں کی موت ہو گئی۔Elevator Collapse In Ahmedabad
Elevator Collapse In Ahmedabad احمد آباد میں لفٹ گرنے سے سات افراد ہلاک - elevator collapse in Ahmedabad
احمد آباد میں ایک عمارت کی لفٹ گرنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ معلومات کے مطابق عمارت مکمل نہیں ہوئی تھی اور اس میں کام جاری تھا۔ Elevator Collapse In Ahmedabad
احمد آباد میں لفٹ گرنے سے سات افراد ہلاک
احمد آباد: ریاست گجرات کے ضلع احمد آباد میں ایک عمارت کی لفٹ گرنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ معلومات کے مطابق عمارت مکمل نہیں ہوئی تھی اور اس میں کام جاری تھا۔ اس دوران لفٹ ساتویں منزل پر گر گئی جس کی وجہ سے سات مزدوروں کی موت ہو گئی۔Elevator Collapse In Ahmedabad
Last Updated : Sep 14, 2022, 1:33 PM IST