ETV Bharat / bharat

Stock Market: شیئربازار میں تیزی، سرمایہ کاروں نے تقریباً چار لاکھ کروڑ کمائے - مثبت معاشی اشارے شیئر مارکٹ میں تیزی

بی ایس ای Bombay Stock Exchange میں کل 3411 کمپنیوں میں سے 2329 میں اضافہ اور 948 میں کمی، جبکہ 134 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

sensex zooms 1016 pts nifty reclaims 17400 mark
شیئربازار میں طوفانی تیزی، سرمایہ کاروں نے تقریباً چار لاکھ کروڑ کمائے
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 8:13 PM IST

ریزرو بینک RBI کی جانب سے پالیسی شرحوں کو برقرار رکھنے اور کورونا کی دوسری لہر کے بعد معیشت کے دوبارہ پٹری پر آنے کی امکان ظاہر کیے جانے کی وجہ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری کی بنیاد پر شیئر بازار Share Market میں آج تقریباً پونے دو فیصد کی تیزی درج کی گئی۔ اس سے سرمایہ کاروں نے ایک دن میں تقریباً چار لاکھ کروڑ روپے کمائے ہیں۔

بی ایس ای Bombay Stock Exchange کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 1016.03 پوائنٹس بڑھ کر 58649.68 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج NSE کا نفٹی 293.05 پوائنٹس بڑھ کر 17469.75 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں نے بھی بی ایس ای میں پوزیشنیں سنبھالیں، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 1.39 فیصد بڑھ کر 25510.86 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.50 فیصد بڑھ کر 28784.77 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

بی ایس ای Bombay Stock Exchange کے سبھی گروپ سبقت میں رہے، جس میں آٹومیں سب سے زیادہ 2.24 فیصدکی تیزی رہی۔ بی ایس ای میں کل 3411 کمپنیوں میں سے 2329 میں اضافہ اور 948 میں کمی، جبکہ 134 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بی ایس ای پر اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کل 26018494.21 کروڑ روپے کے مقابلے میں 396923.9 کروڑ روپے بڑھ کر 26415418.11 کروڑ روپے ہوگئی۔

بیرون ملک منڈیوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ جاپان کا نکی 1.42 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ شینگ 0.06 فیصد، چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.18 فیصد، برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.01 فیصد اور جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.73 فیصد نیچے رہا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.