ETV Bharat / bharat

Senior Journalist Kamal Khan Dies: 'کمال خان کا انتقال، صحافت کا ناقابل تلافی نقصان'

این ڈی ٹی وی کے معروف صحافی کمال خان کے انتقال Senior Journalist Kamal Khan Dies کی خبر سنتے ہی نہ صرف صحافتی دنیا بلکہ ہر خاص و عام جس نے بھی انہیں دیکھا سنا، ان کی موت کی خبر سنتے ہی سبھی کے حواس باختہ ہوگئے۔ لوگوں کو یقین نہیں ہو رہا تھا کہ کل رات تک جو شخص اپنے معروف و مخصوص انداز میں رپورٹنگ کے فرائض انجام دے رہا تھا، آج اچانک وہ ہم سے رخصت ہو گیا۔

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 6:15 PM IST

معروف صحافی کمال خان کی موت، صحافت کا ناقابل تلافی نقصان

این ڈی ٹی وی ہندی کے معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا NDTV Veteran Kamal Khan Dies۔ کمال خان جو لکھنؤ کی بٹلر پیلس کالونی میں رہتے تھے، ایک طویل عرصے سے ٹی وی جرنلزم سے وابستہ رہے۔

انہوں نے رات تک رپورٹنگ کی تھی۔ صبح سویرے ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور کچھ دیر بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔

ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی نہ صرف صحافتی دنیا بلکہ ہر عام و خاص جس نے انہیں دیکھا سنا ہے ان کی موت کی خبر سنتے ہی سبھی کے حواس باختہ ہوگئے، کہ آیا یہ کوئی بھدا مذاق تو نہیں اور یقین ہو بھی تو کیسے ہو کہ کل رات تک جس کی خبروں کو لوگوں نے دیکھا اور سنا آج وہ اچانک سے ہم سے کیسے رخصت ہو سکتا ہے۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو و دیگر اعلی رہنماؤں نے بھی کمال خان کی موت کی اطلاع پر غم کا اظہار کیا ہے۔سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کمال خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ 'وہ سوگوار خاندان کے تئیں گہری تعزیت کرتے ہیں۔ یہ صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ کمال غیر جانبدارانہ صحافت کے چوتھے ستون اور مضبوط نگران تھے۔ خدا اس کی روح کو سکون دے'۔

کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کا اظہار تعزیت۔۔

اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کا اظہار تعزیت۔۔

اترپردیش کی سابق وزیر اعلی مایاوتی کا اظہار تعزیت۔۔

وزیر اعلی دہلی اروند کیجریوال کا اظہار تعزیت۔۔

وزیر اعلی جھارکھنڈ ہیمنت سورین کا اظہار تعزیت۔۔

سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیش کمل ناتھ کا اظہار تعزیت۔۔

مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پری

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کا اظہار تعزیت۔

مہاراشٹر کابینی وزیر نواب ملک ۔۔۔

کانگریس پارٹی سینئر رہنما راج ببر

سینئر جرنلسٹ رانا ایوب

سینئر جرنلسٹ راج دیپ سردسائی۔۔

کمال خان کے انتقال کی خبر پر ملک کے تمام اعلی سیاسی و سماجی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا، کھیل ودیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے اظہار تعزیت کای ہے۔

کمال خان این ڈی ٹی وی میں سینئر عہدے پر فائز تھے۔ 61 برس کے کمال خان گزشتہ 3 دہائیوں سے صحافت سے وابستہ تھے۔

کمال خان ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کے لیے کام کرنے والے اتر پردیش کے سینئر صحافی تھے۔ یقینا کمال خان کی موت سے صحافت کی دنیا اپنا روشن ستارہ کھو چکی ہے۔ کمال خان کی موت کی خبر سن کر پوری صحافتی دنیا صدمے میں ڈوبی ہوئی ہے حتی کہ لوگوں کو یقین نہیں ہو رہا کہ کل تک ساتھ رہنے والے کمال خان اچانک سے اس طرح رخصت ہو جائیں گے۔

کمال خان کی شادی صحافی روچی کمار سے ہوئی تھی۔ وہ بٹلر پیلس، لکھنؤ میں واقع ایک سرکاری بنگلے میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.