ETV Bharat / bharat

Islamic Quiz and Speech Competition اُجین میں سیرت النبی کمیٹی نے اسلامی کوئز اور تقریر کمپیٹیشن کا انعقاد کیا - اُجین میں اسلامی کوئز اور تقریر کمپیٹیشن

اسلامی تعلیمات کو طلباء میں عام کرنے اور دینی شعور پیدا کرنے کے لیے ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین کی تنظیم سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی گزشتہ کئی برسوں سے اسلامی کوئز اور تقریر کمپٹیشن کا انعقاد کر رہی ہے۔ Islamic Quiz and Speech Competition In Ujjain

اُجین میں سیرت النبی کمیٹی نے اسلامی کوئز اور تقریر کمپیٹیشن کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 6:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اُجین کی سماجی تنظیم 'سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم' کمیٹی کے ذریعہ اسلامی کوئز اور تقریر کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اسلامی تعلیمات کو طلباء میں عام کرنے اور دینی شعور پیدا کرنے کے لیے ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین کی تنظیم سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی گزشتہ کئی برسوں سے اسلامی کوئز اور تقریر کمپٹیشن کا انعقاد کر رہی ہے۔ Islamic Quiz and Speech Competition In Ujjain

اُجین میں سیرت النبی کمیٹی نے اسلامی کوئز اور تقریر کمپیٹیشن کا انعقاد کیا

اس کمپٹیشن میں اجین شہر کے علاوہ اطراف کے ضلع کے طلباء بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ دو روزہ چلنے والے اس تقریب میں شہر کے معزز شخصیات بھی طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے شرکت کرتے ہیں۔ کامیاب طلباء کو انعامات اور تحائف سے نوازا جاتا ہے۔ سرت النبی کمیٹی کے صدر فہیم سکندر نے بتایا کہ کمیٹی کے زیر اہتمام یہ دسواں اسلامی کوئز اور تقریریں کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں 250 طلباء نے شرکت کی 30 کو انعامات سے نوازا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہ اکہ تقریب میں اجین اور دیگر اضلاع کے طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے معزز شخصیات شریک ہوئے۔ مذہبی معلومات نا صرف انسان میں دینی شعور بخشتی ہے بلکہ اس سے غلط فہمیاں بھی دور ہوتی ہے، جو موجودہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کیونکہ کوئی بھی مذہب نفرت کرنا نہیں سکھاتا بلکہ اتحاد کا پیغام دیتا ہے

یہ بھی پڑھیں: Islamic Quiz Competition in Gulbarga: گلبرگہ میں اسلامک کوئز مقابلے کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.