جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے امشی پورہ علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے، اس دوران دو عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ انٹرنیٹ کی خدمات بند کردی گئی ہے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے