ETV Bharat / bharat

سائنسدانوں کی قدرتی آفات میں الرٹ رہنے کی ہدایت - اردو نیوز

آئی آئی ٹی رڑکی کے سائنسداں قدرتی آفات پر تحقیق کرکے ان کے اسباب کا پتہ لگانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ چمولی آفت پر آئی آئی ٹی کے سائنسدانوں نے ریسرچ کرکے اسباب کا پتہ لگانے کی کوشش کی ہے اور اسی طرح کی آفت سے بچنے کے اقدامات بھی بتائے ہیں۔

scientists instruct to be alert to natural disasters
سائنسدانوں کی قدرتی آفات میں الرٹ رہنے کی ہدایت
author img

By

Published : Feb 14, 2021, 10:34 PM IST

آئی آئی ٹی رڑکی کے زلزلیات انجینئرنگ محکمہ کے سائنسداں قدرتی آفات پر تحقیق کرتے ہیں اور اس سے بچنے کے راستے تلاش کرتے ہیں۔

محکمہ کے سائنسداں مکل لال شرما نے بتایا کہ ہمالیہ میں جیسے زلزلہ آنا، بادل پھٹنا، زمینی تودے گرنا اور گلیشیئر پھٹنا وغیرہ کو قدرتی آفات کہا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان آفات سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ پہلے سے ہی احتیاط برتنی چاہئے۔ آفات سے بچنے کے لئے ریجلینٹ سوسائٹی کا ہونا ضروری ہے تاکہ کسی بھی آفت سے وقت رہتے بچا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

اے آئی ایم آئی ایم پنچایت انتخابات مضبوطی سے لڑے گی: عمران بنٹی

انہوں نے بتایا کہ اتراکھنڈ حکومت نے بھی کچھ ڈاٹا بیس بنایا ہے، ڈاٹا بیس کے حساب سے پروٹیکشن کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.