ETV Bharat / bharat

Delhi School Reopen: دہلی میں 18 دسمبر سے 6 تا 12 ویں جماعت کے اسکول کھلیں گے - کل سے دہلی میں اسکول کھلیں گے

دہلی میں خطرناگ فضائی آلودگی Dangerous Air Pollution میں اضافہ کے سب اب تک تمام اسکولزبند تھے، اب جبکہ فضائی آلودگی میں بتدریج کمی Gradual Reduction in Air Pollution ہورہی ہے۔ ایسے میں دہلی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن Delhi Directorate of Education نے 18 دسمبر سے چھٹی تا بارہویں جماعت کے کلاسیز کے لیے اسکولزکھولنے کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔

Delhi School Reopen
Delhi School Reopen
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 8:44 PM IST

کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ Commission for Air Quality Management سے منظوری ملنے کے بعد کے بعد دہلی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن Delhi Directorate of Education نے 18 دسمبر سے چھٹی جماعت سے اوپر کلاسیز کے لیے اسکول کھولنے کا سرکلر جاری School Opening Circular Issued کیا ہے۔

دہلی ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اسکولوں کو کھولنے کے حوالے سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ کمیشن فار ایئر کوالٹی نے دہلی-این سی آر خطے میں آلودگی میں بہتری کے بعد اسکول کھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے سرکلر کے مطابق دہلی میں چھٹی سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لیے 18 دسمبر سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چھٹی سے بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے اسکول کھولنے کے ساتھ ساتھ طلبہ کے لیے کالج اور دیگر تعلیمی ادارے کھولنے کی بھی ہدایات دی گئی ہیں۔

ساتھ ہی جاری کردہ سرکلر Circular میں کہا گیا ہے کہ 27 دسمبر سے 5 ویں تک اسکول کھلیں گے۔ لیکن یہ سب ایئر کوالٹی انڈیکس اور موسم سرما کی چھٹیوں پر منحصر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.