ETV Bharat / bharat

گورکھپور ایمس کے 11 طلباء کو عدالت سے راحت - کورونا وائرس

گورکھپور کے ایمس نے 11 طلبہ کو کم حاضری کے سبب پہلے سال کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ سپریم کورٹ کی ایپکس عدالت نے ایمس کو ہدایت دی ہے کہ ان طلبہ کے امتحانات کو منعقد کیا جائے۔

گورکھپور ایمس کو گیارہ طلبہ کے امتحانات دوبارہ منعقد کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 6:44 PM IST

سپریم کورٹ نے آج آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ایمس) کورکھپور کو ہدایت دی ہے کہ وہ پچھلے سال کورونا وائرس کے پیش نظر کم حاضری کے سبب کالج نہیں آسکے، لہٰذا 11 طلبہ کے پہلے سال کے امتحانات کو منعقد کریں۔

عدالت نے کہا کہ وبا کے باعث 11 طلبہ جنہیں کم حاضری کے سبب امتحانات میں بیٹھنے سے روک دیا گیا تھا، انہیں امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے اور ان طلبہ کا کورونا وائرس کے پیش نظر کالج سے رابطہ میں رہنا ضروری نہیں ہے۔

گورکھپور ایمس کو گیارہ طلبہ کے امتحانات دوبارہ منعقد کرنے کی ہدایت
گورکھپور ایمس کو گیارہ طلبہ کے امتحانات دوبارہ منعقد کرنے کی ہدایت

جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس رویندر بھٹ نے ان طلبہ کی عرضی کی سماعت کی۔ یہ طلبہ جو دور دراز کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں، آن لان کلاسس میں شرکت نہیں کرسکے جس کے باعث ان کی حاضری کم ہو گئی۔

ان طلبہ نے عدالت سے استدعا کی کہ ایمس کے زیر اہتمام دیگر پیشہ ورانہ امتحانات کی طرح انہیں بھی فائدہ دیا جائے۔ اعلی عدالت نے کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے طلبہ کے حق میں فیصلہ سنایا جا رہا ہے لیکن اس کو مستقبل میں مثال کی طرح نہیں لیا جانا چاہئے۔ اس سے قبل ایمنس نے ان طلبہ کو دوسرا موقع دینے سے انکار کردیا تھا کیونکہ ان کی حاضری کم تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.