ETV Bharat / bharat

Vote Rigging: 'ضلع علیگڑھ میں ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کا اندیشہ' - ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Election کے ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی Vote Rigging کے خدشے کے پیش نظر ضلع علیگڑھ میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے انتظامیہ پر ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ڈی ایم کی رہائش گاہ کا گزشتہ شب گھیراؤ کیا۔

Vote RiggingVote Rigging
ضلع علیگڑھ میں ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کا خدشہ: گریش یادو
author img

By

Published : Mar 9, 2022, 1:39 PM IST

ریاست اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Election کے ووٹوں کی گنتی Vote Rigging کے دوران دھاندلی کے امکان کے پیش نظر سماجوادی پارٹیSmajvadi Party کے کارکنان نے گزشتہ شب ڈی ایم کی رہائش گاہ پر مظاہرہ کیا اور ان سے ملنے کی کوشش کی، لیکن ڈی ایم سیلوا کماری نے ان سے ملنے سے انکار کرتے ہوئے آج اگلی ملاقات کے لیے کہا۔

ضلع علیگڑھ میں ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کا خدشہ
سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر گریش یادو Samajwadi Party District President Grish Yadav نے بی جے پی کے شہر سے رکن اسمبلی سنجیو راجہ اور کول سے رکن اسمبلی انل پراشر پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 'ای وی ایم کی حفاظت EVM Protection کے لیے تین پرتوں کی حفاظت ہے، اس کے باوجود ایک طرف انتظامیہ بی جے پی امیدواروں کو جانے کی اجازت دے رہی ہے۔

وہاں پر سماجوادی پارٹی کے امیدواروں کو روکے جانے سے انتظامیہ کی نیت پر سوالیہ نشان اٹھنا لازم ہے۔ شکایت لے کر وہ ضلع الیکشن افسر اور ڈی ایم کے پاس گئے، لیکن ڈی ایم نہیں ملے اور اگلے دن آنے کو کہا جس کی وجہ سے کارکنان نے ڈی ایم کی رہائش گاہ کا محاصرہ کیا۔

سماجوادی پارٹی کی چھارا اسمبلی کی امیدوار لکشمی دھنگر نے بھی کاؤنٹنگ کی جگہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ پر سوالیہ نشان اٹھائے ہیں۔ لکشمی دھنگر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی سنجیو راجہ اور انل پراشر کے اسٹاک روم میں داخل ہونے کی اطلاع ملی، تو میں نے بھی وہاں پہنچ کر یہ اندر جاکر یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ وہاں کیا ہو رہا ہے تو مجھے روک دیا گیا۔ اور جب اب ہم ڈی ایم سے ملاقات کر شکایت کرنے آئے ہیں تو ڈی ایم نے ہم سے ملاقات کرنے کے لیے منع کر دیا۔

واضح رہے کہ ریاست اترپردیش اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 10 مارچ یعنی کل ہونی ہے۔ ایگزٹ پول کے بعد سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بھی ای وی ایم میں دھاندلی اور دھاندلی سے ووٹ چوری ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر ہیکنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے گنتی کی جگہ پر موبائل جیمرز لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کارکنان سے کہا ہے کہ وہ رات بھر نگرانی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.