ETV Bharat / bharat

ماؤنٹ ایورسٹ ڈانس اسپورٹس چیمپئن شپ میں مظفر نگر کی سلونی تیآگی نے گولڈ میڈل جیتا

author img

By

Published : Nov 18, 2021, 5:47 PM IST

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ماؤنٹ ایوریسٹ انٹرنیشنل ڈانس اسپورٹس چیمپئن شپ 2021 میں ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے ڈانس پلیئرز نے 4 گولڈ میڈل 3 سلور میڈل جیتے ہیں، ان میں سے چھ لڑکیوں نے تمغے جیت کر مظفر نگر شہر کے ساتھ ساتھ پورے ملک کا نام روشن کیا ہے، ایسے میں کتھک کلاسیکل ڈانس میں گولڈ میڈل جیت کر مظفرنگر واپس لوٹی سلونی تیآگی کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Saloni Tyagi of Muzaffarnagar wins gold medal at Mount Everest International Dance Sports Championship 2021  Mount Everest International Dance Sports Championship 2021  dance competition at Mount Everest International Dance Sports Championship 2021  etv bharat urdu news  ماؤنٹ ایوریسٹ انٹرنیشنل ڈانس اسپورٹس چیمپئن شپ 2021 میں مظفر نگر کی سلونی تیآگی نے گولڈ میڈل جیتا  ماؤنٹ ایوریسٹ انٹرنیشنل ڈانس اسپورٹس چیمپئن شپ 2021  ڈانس پلیئرز نے 4 گولڈ میڈل 3 سلور میڈل جیتے  مظفر نگر شہر کے ساتھ ساتھ پورے ملک کا نام روشن کیا  کتھک کلاسیکل ڈانس میں گولڈ میڈل جیت کر مظفرنگر واپس لوٹی
ماؤنٹ ایوریسٹ انٹرنیشنل ڈانس اسپورٹس چیمپئن شپ 2021 میں مظفر نگر کی سلونی تیآگی نے گولڈ میڈل جیتا

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے ڈانس پلیئرز نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ماؤنٹ ایوریسٹ انٹرنیشنل ڈانس اسپورٹس چیمپئن شپ 2021 میں 4 گولڈ میڈل 3 سلور میڈل جیتے ہیں۔ ان میں سے چھ لڑکیوں نے تمغے جیت کر ضلع کے ساتھ ساتھ ملک کا نام روشن کیا ہے۔ ایسے میں گولڈ میڈل جیت کر ضلع واپس لوٹی سلونی تیآگی کا شاندار استقبال کیا گیا۔

سلونی تیاگی کے علاوہ ارپنا گوئل گولڈ میڈل، سرسٹی متل نے گولڈ میڈل اور شبہم تیاگی نے ویسٹرن ڈانس میں گولڈ میڈل حاصل کیا، ونیتا گوئل، انیرما کوشک، میسٹھی اگروال نے ملک کے لیے سلور میڈل حاصل کیا، اس کے ساتھ ہی اترپردیش ڈانس ایسوسی ایشن کے صدر دیویندر ناگر ٹیکنیکل سیکریٹری اور اورگنایزر سیکرٹری سونیا رانا نے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی۔

مزید پڑھیں:۔ اترپردیش: مظفرنگر میں کلرز فیسٹول کا اہتمام

گولڈ میڈل جیت کر مظفر نگر لوٹی کتھک کلاسیکل ڈانس پلیر سلونی تیاگی نے کہا کہ میرے دادا اور دادی کا خواب تھا کہ میں گولڈ میڈل حاصل کروں، میرے والدین نے بھی میرے اس کامیابی کے پیچھے پورا ساتھ دیا۔ ان کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ آج میں گولڈ میڈل جیت کر گھر لوٹی ہوں اس کے لئے میں اپنے والدین کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.