ETV Bharat / bharat

BJP MP Sadhvi Pragya Joins Hijab Row: 'جو اپنے گھروں میں محفوظ نہیں، انہیں حجاب کی ضرورت ہے'

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 11:35 AM IST

بی جے پی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے بھوپال میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو حجاب پہننے کی ضرورت ہے جو اپنے گھروں میں محفوظ نہیں ہیں، جن کو اپنے گھروں میں خطرہ محسوس ہوتا ان کو حجاب پہننے کی ضرورت ہے۔Sadhvi Pragya on Hijab Row

'جو اپنے گھروں میں محفوظ نہیں ہیں ان کو حجاب پہننے کی ضرورت ہے'

انہوں نے کہا کہ ہندو سماج ایک بہت ہی عظیم اور ایک مہذب ںظریہ کا حامل ہے، ہمیں کہیں بھی حجاب پہنے کی ضروت نہیں ہے، ہندو سماج کے لوگوں کو باہر کہیں بھی حجاب پہننے کی بالکل ضرورت نہیں ہے، خاص طور پر تعلیم گاہوں میں حجاب پہننے کی تو بالکل ضرورت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک میں گزشتہ تقریباً ڈیڑھ ماہ سے کئی کالجوں میں حجاب پر طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان اختلاف ہے لیکن چند روز قبل نئی بات سامنے آئی جس میں اُڈوپی کے ایک کالج میں باحجاب طالبات کو کالج کیمپس میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ Hijab Ban in Karnataka اس کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا اور حجاب کے ساتھ کالج و کلاس روم میں داخلے کی درخواست کی لیکن انتظامیہ نے ریاستی حکومت کے حکم نامے کا حوالہ دیتے ہوئے ان کی درخواست مسترد کر دی۔

  • #WATCH ...No need to wear Hijab anywhere. People who are not safe in their houses need to wear Hijab. While outside, wherever there is 'Hindu Samaj', they are not required to wear Hijab especially at places where they study: BJP MP Sadhvi Pragya at an event in Bhopal, MP (16.02) pic.twitter.com/F6ObtjxRfl

    — ANI (@ANI) February 17, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:۔ Hijab Ban Issue: حجاب کے نام پر لڑکیوں کو پریشان کرنا انتہائی شرمناک

ریاست کے کچھ کالجوں میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے سے روکے جانے کے بعد ہائی کورٹ میں دو درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ ان میں کہا گیا ہے کہ انہیں حجاب پہننے سے نہیں روکا جا سکتا کیونکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے جو انہیں آئین میں فراہم ہے۔ وہیں مسلم طالبات حجاب کے ساتھ کالج میں داخل ہونے کا مطالبہ کر رہی ہیں تو دوسری جانب دیگر طلبا بھگوا شال اور بھگوا مفلر کے ساتھ باحجاب طالبات کی مخالفت کرتے ہوئے حجاب کے خلاف پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.