ETV Bharat / bharat

ایس جے شنکر ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ ایس جے شنکر ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جمعرات کو تہران جائیں گے۔

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 9:14 PM IST

ایس جے شنکر ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
ایس جے شنکر ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

وزارت خارجہ نے آج یہاں بتایا کہ 'حکومت ایران کی دعوت پر ڈاکٹر جے شنکر 5 اور 6 اگست کو ایران کے دو روزہ دورے پر ہوں گے اور نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

ڈاکٹر جے شنکر نئے صدر اور دیگر قائدین کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.