ETV Bharat / bharat

Arrangements For Amit Shah's Rally امت شاہ کے دورے سے قبل رویندر رینا نے صورتحال کا جائزہ لیا - رویندر رینا نے صورتحال کا جائزہ لیا

بارہمولہ میں وزیر داخلہ امت شاہ کے دورہ کے پیش نظر جموں کشمیر بی جے پی کے یو ٹی صدر رویندر رینا نے آج صورتحال کا جائزہ لیا۔Arrangements For Amit Shah's Rally

Arrangements For Amit Shah's Rally
امت شاہ کے دورے سے قبل رویندر رینا نے صورتحال کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 5:48 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں وزیر داخلہ امت شاہ کے دورہ کے پیش نظر جموں کشمیر بی جے پی کے یو ٹی صدر رویندر رینا نے صورتحال کا جائزہ لیا۔ پانچ اکتوبر 2022 کو وزیر داخلہ امت شاہ بارہمولہ میں ایک میگا ریلی کرنے والے ہے۔ اسی سلسلے میں رویندر رینا اور بارہمولہ سے وابسطہ بی جے پی کے سینئر لیڈران نے صورتحال کا جائزہ لیا۔Arrangements For Amit Shah's Rally

امت شاہ کے دورے سے قبل رویندر رینا نے صورتحال کا جائزہ لیا

اس موقع پر رویندر رینا نے کہا کہ آنے والے چند دنوں میں بارہمولہ میں ایک جشن ہونے والا ہے اور لوگ ہمارے ساتھ کافی تعداد میں جڑنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں کافی خوشی ہے اور وہ اس میگا ریلی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بارہمولہ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ سے لوگ اس ریلی میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: JDU on Amit Shah Visit جے ڈی یو نے امت شاہ کے دورے کو فلاپ قرار دیا

اس سے پہلے جموں وکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بتایا تھا کہ وزارت داخلہ کے دفتر سے فون کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اب وزیر داخلہ چار اکتوبر کو جموں وکشمیر آ رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ راجوری میں یکم اکتوبر کو جو ریلی ہونے جارہی تھی وہ اب چار اکتوبر کو ہوگی جس کے بعد وزیر داخلہ اگلے دن یعنی پانچ اکتوبر کو کشمیر کا دورہ کریں گے۔ بتادیں کہ امت شاہ یکم اور دو اکتوبر کو جموں وکشمیر کے دورے پر آنے والے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.