دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی مضبوطی کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر اسٹاک مارکیٹ Stock Market میں فروخت کی وجہ سے آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 44 پیسے پھسل کر 76 سے 76.32 ڈالر فی ڈالر تک Rupee Falls 17 Paise Against US Dollar پہنچ گیا۔ جبکہ پچھلے سیشن میں روپیہ 75.88 روپے فی ڈالر پر تھا۔
مزید پڑھیں: Sensex, Nifty end flat: تیزی پر بریک، اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند
روپیہ آج 17 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 76.05 فی ڈالر پر کھلا۔ سیشن کے دوران یہ 76.02 روپے فی ڈالر کی نچلی سطح پر آ گیا تاہم اسی عرصے کے دوران ڈالر کی مانگ کے بعد پیدا ہونے والے دباؤ کے باعث آخری سیشن تک یہ 76.32 روپے فی ڈالر کی نچلی سطح تک اترا اور اسی سطح پر بند ہوگیا۔
یو این آئی