ETV Bharat / bharat

Road Accident: للت پور میں ٹریکٹر گڑھے میں پلٹا، دو کی موت - للت پور میں سڑک حادثہ

ضلع للت پور کے صدر کوتوالی علاقے میں بے قابو ٹریکٹر کے سڑک کنارے دس فٹ گہرے گڑھے میں گرنے سے دو کسانوں کی موت ہوگئی جبکہ دو زخمی ہیں۔Road Accident In Lalitpur

للت پور میں ٹرکٹر گڑھے میں پلٹا، دو کی موت

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 9:18 AM IST

اترپردیش کے ضلع للت پور کے صدر کوتوالی علاقے میں بے قابو ٹریکٹر کے سڑک کنارے دس فٹ گہرے گڑھے میں گرنے سے دو کسانوں کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ گرام جھرکون باشندہ گودن راج پوت(60) اناج بیچنے کے لئے ٹریکٹر ٹرالی لے کر گاؤں کے ہی سیک لال اہروار(40)، شہودین(50) اور آنندی اہروار(45) کے ساتھ للت پور آئے تھے۔ اناج بیچ کر وہ ٹریکٹر ۔ٹرالی لے کر واپس جارہے تھے۔ ٹریکٹر کو سیک لال چلا رہا تھا۔ Road Accident In Lalitpur

مزید پڑھیں:۔ اندور: ٹرک پلٹنے سے 6 مزدور زخمی

انہوں نے بتایا کہ وہ لوگ گرام بمہوری نگال کے سامنے سدھن مندر کے پاس پہنچے تھے کہ ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر سڑک کنارے دس فٹ گہرے گڑھے میں گر گئی۔ جس کی وجہ سے چاروں لوگ زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں سیک لال و گودن کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.