ETV Bharat / bharat

Road Accident in Chhattisgarh: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 17 زخمی

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 7:14 AM IST

سب ڈویژنل مجسٹریٹ گریابند وشودیپ یادو نے کہا کہ "ٹرن لیتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ تصادم سے ٹریکٹر ٹرالی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی جس کے سبب پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 17 زخمی ہوئے، جن میں سے 14 کو مزید علاج کے لیے دوسرے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔" Road Accident in Chhattisgarh

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 17 زخمی
سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 17 زخمی

چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے،

وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے مہلوکین کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ Bhupesh Baghel has Expressed Deep Condolences

  • मुख्यमंत्री श्री @bhupeshbaghel
    ने गरियाबंद के मजरकट्टा में हुए सड़क हादसे में हुई मौतों पर गहरा शोक व्यक्त करते हुए मृतकों के परिजनों के प्रति संवेदना प्रकट की
    -हादसे में घायल हुए लोगों के शीघ्र स्वास्थ्य लाभ की कामना करते हुए गरियाबंद प्रशासन को बेहतर इलाज के इंतजाम के निर्देश

    — CMO Chhattisgarh (@ChhattisgarhCMO) March 15, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

मुख्यमंत्री श्री @bhupeshbaghel
ने गरियाबंद के मजरकट्टा में हुए सड़क हादसे में हुई मौतों पर गहरा शोक व्यक्त करते हुए मृतकों के परिजनों के प्रति संवेदना प्रकट की
-हादसे में घायल हुए लोगों के शीघ्र स्वास्थ्य लाभ की कामना करते हुए गरियाबंद प्रशासन को बेहतर इलाज के इंतजाम के निर्देश

— CMO Chhattisgarh (@ChhattisgarhCMO) March 15, 2022

پولیس کے مطابق حادثہ گریابند سے تقریباً 8 کلومیٹر دور جوبہ کے قریب اس وقت پیش آیا، جب تمام مسافر موہلائی گاؤں میں ایک تقریب سے واپس آ رہے تھے۔

سب ڈویژنل مجسٹریٹ گریابند وشودیپ یادو نے کہا کہ "ٹرن لیتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ تصادم سے ٹریکٹر ٹرالی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔"

یادو نے مزید کہا کہ "حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 17 زخمی ہوئے، جن میں سے 14 کو مزید علاج کے لیے دوسرے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔"

پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) جے آر ٹھاکر، ایڈیشنل ایس پی، ایڈیشنل کلکٹر اور ایس ڈی ایم سمیت انتظامیہ کا پورا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کے لواحقین کو 2000 روپے کی فوری امداد کے انتظامات کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.