ETV Bharat / bharat

رامبن: آتشزدگی کے سبب مکان جزوی طورپر خاکستر

فائر بریگیڈ کے بر وقت پہنچنے سے نچلی منزل کو بچا لیا گیا۔ تاہم مقامی سرپنچ اور لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہےکہ فوری طور پر نقصان کا تخمینہ لگا کر متاثرہ کنبہ کو مالی امداد دی جائے۔

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 12:26 PM IST

آتشزگی کی اطلاع علاقہ میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔تاہم مقامی باشندوں، رضاکار تنظیم اور این جی او والنٹئرس کی ٹیم فائر بریگیڈ عملے کے ساتھ جائے واردات پر پہنچے۔ اور راحت رسانی کے کاموں میں مصروف ہوگئے۔تھوڑی دیر کے بعد آگ پر قابو پالیاگیا۔

آتشزدگی

مقامی سرپنچ کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوپائی ہے ۔

آتشزدگی کے سبب عبدالرشید نامی شخص کا لاکھوں کا سامان دیکھتے ہی دیکھتے جل کر خاک ہوگیا۔ کیونکہ عبدالرشید نے چند ایام قبل اپنے دو بچوں کی شادی کی تھی۔ گھر میں جہیز کا سامان رکھا تھا ۔جس میں فرنیچر،تانبہ، بسترہ، یہاں تک کی نقد رقم سب جل کر راکھ ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:

ڈوڈہ: آتشزدگی میں لاکھوں کی املاک خاکستر

فائر بریگیڈ کے بر وقت پہنچنے سے نچلی منزل کو بچا لیا گیا ۔تاہم مقامی سرپنچ اور لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہےکہ فوری طور نقصان کا تخمینہ لگا کر متاثرہ کنبہ کو مالی امداد کی جائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.