ETV Bharat / bharat

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر آر کے، نور کا انتقال

author img

By

Published : Mar 21, 2021, 10:40 PM IST

ڈاکٹر آر کے نور نے پیس ٹی وی اردو، اسٹوڈیو اسلامک اور دیگر ٹی وی چینل پر کئی برسوں تک پروگرام پیش کیے۔

Dr R K Noor
ڈاکٹر ار کے نور

عالمی اسلامک اسکالر ڈاکٹر آر کے نور محمد عمیری مدنی کا کووڈ-19 کی وجہ سے اتوار کے روز انتقال ہو گیا۔ وہ حدیث کے اسکالر اور کئی کتب کے مصنف تھے۔

شیخ ڈاکٹر آر کے نور محمد جمعیت اہل حدیث ہند کے آل انڈیا جنرل سکریٹری تھے۔ وہ جمعیت اہل حدیث کے تملناڈو اور پوڈوچری کے صدر تھے۔ وہ چننئی میں ابن القیم اسلامک ریسرچ سنٹر اینڈ گائڈینس سنٹر کے صدر تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.