ETV Bharat / bharat

'مرکزی اور ریاستی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے' - کسانوں پر بقایا بجلی بلوں کو معاف

راشٹریہ لوک نے گنا بقایہ بل کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے مغربی اترپردیش کے سبھی اضلاع کی تحصیلوں میں احتجاج کیا۔ اس موقع پر راشٹریہ لوک دل کے سینئر رہنماؤں نے مرکزی اور ریاستی حکومت پر کسانوں کا استحصال کرنے کا الزام عائد کیا۔

Rashtriya Lok Dal
Rashtriya Lok Dal
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 2:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں راشٹریہ لوک کی جانب سے گنا بقایہ بل کے مطالبات کو لیکر مغربی اترپردیش کی سبھی اضلاع کے تحصیل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ریاست میں آج کے دن کو راشٹریہ لوک دل گنا کرانتی دیوس کی شکل میں منا رہی ہے جس میں پارٹی کے سینکڑوں کارکنان نے شرکت کرتے ہوئے کسانوں کی مختلف مطالبات کو جلد پورا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

'مرکزی اور ریاستی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے'

اس موقع پر پارٹی کے اعلیٰ رہنماوں کا کہنا تھا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے۔ ان کا کہنا حکومت کسانوں کو مفت بجلی فراہم کرائے، ساتھ ہی کسانوں پر بقایا بجلی بلوں کو معاف کرے۔

مزید پڑھیں:۔ مظفر نگر: کسان یونین کی مہا پنچایت کی تیاریاں زور و شور سے شروع

اس دوران پارٹی کے اعلیٰ رہنماوں نے زراعی قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ پارٹی رہنماوں کا کہنا ہے کہ یہ روزگار دینے والی نہیں بلکہ روزگار لینے والی سرکار ہے جو ملک میں منافرت کا ماحول پیدا کرنے کے لیے اقتدار میں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.