ETV Bharat / bharat

رندھیر کوشک نے جیمس کوک برسبین آسٹریلیا یونیورسٹی میں کیا ٹاپ - دوسرے سال کے بیچ میں ٹاپ

یمونا نگر ضلع کے رہائشی رندھیر کوشک نے جیمس کوک برسبین آسٹریلیا یونیورسٹی کے دوسرے سال کے بیچ میں ٹاپ کیا۔ رندھیر کے اس کارنامے سے لوگوں نے خوب مبارکباد پیش کی۔

رندھیر کوشک نے جیمس کوک برسبین آسٹریلیا یونیورسٹی میں کیا ٹاپ

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 11:48 AM IST

ہریانہ کے یمونا نگر ضلع سے تعلق رکھنے والے رندھیر کوشک نے جیمس کوک برسبین آسٹریلیا یونیورسٹی کے دوسرے سال کے بیچ میں سر فہرست مقام حاصل کیا۔ جس کے بعد رندھیر کے اہل خانہ مٹھائیاں کھا کر خوشی منا رہے ہیں۔

رندھیر کوشک نے جیمس کوک برسبین آسٹریلیا یونیورسٹی میں کیا ٹاپ

وہیں رندھیر کی والدہ جو پیشے سے ایک ایسٹرولوجسٹ ہیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے کے اس کارنامے پر خوشی کا اظہار کیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ رندھیر کو آسٹریلیا گئے 3 برس ہوگئے ہیں، آئی ٹی 3 برس کی اس بعد دو برس کا ورک(کام) ہے۔ ان کے والد پون کمار کوشک ایکونومک سیل میں جگادھاری میں بطور اے ایس آئی تعینات ہیں۔

اس سلسلے میں رندھیر کوشک کے والد پون کمار نے بتایا کہ اس کے پیچھے رندھیر کی دو بہنیں انمیکا اور اکانچھا کا بھی اہم کردار ہے۔

انہوں نے بتایا کہ رندھیر نے گزشتہ برس بھی فرسٹ ایئر میں سر فہرست مقام حاصل کیا تھا، جس کے بعد آسٹریلیا حکومت نے رندھیر کو لاکھوں روپے کی اسکالرشپ دی تھی۔

رندھیر کی والدہ نے بتایا کہ وہ سوامی وویک آنند پبلک اسکول سیکٹر 17 کا طالب علم رہا اور یہاں بھی وہ سر فہرست رہے۔ اب آسٹریلیا میں بھی ٹاپ آیا ہے۔ جس سے گھر میں خوشی کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.