ETV Bharat / bharat

رام بن حادثہ: سب انسپکٹر کی اہلیہ کی لاش پانچ روز بعد بر آمد - ریلوے پولیس فورس سب انسپکٹر راکیش کمار

مہر علاقے میں 26 جولائی کو ایک گاڑی سڑک سے لڑھک کر دریائے چناب میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک ریلوے پولیس فورس کے سب انسپکٹر راکیش کمار، جو گاڑی چلا رہے تھے، اس کی اہلیہ اور دو بچے، جو گاڑی میں سوار تھے، لاپتہ ہوگئے تھے۔

رام بن حادثہ: سب انسپکٹر کی اہلیہ کی لاش پانچ روز بعد بر آمد

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 6:08 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں دریائے چناب میں غرقآب ہونے والے ریلوے پولیس فورس کے سب انسپکٹر کی اہلیہ کی لاش جمعہ کو پانچ روز بعد ریاسی میں برآمد کی گئی جبکہ سب انسپکٹر اور دو بچوں کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں لگا ہے۔

بتادیں کہ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے مہر علاقے میں 26 جولائی کو ایک گاڑی سڑک سے لڑھک کر دریائے چناب میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک ریلوے پولیس فورس سب انسپکٹر راکیش کمار، جو گاڑی چلا رہے تھے، اس کی اہلیہ اور دو بچے، جو گاڑی میں سار تھے، لاپتہ ہوگئے تھے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس سڑک حادثے میں لاپتہ ہونے والوں میں سے سب انسپکٹر کی اہلیہ جس کی شناخت آشا رانی کے بطور ہوئی ہے، کی لاش جمعہ کو پانچ روز بعد ریاسی میں بر آمد کی گئی جبکہ سب انسپکٹر اور دو بچوں کا ابھی کوئی پتہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب انسپکٹر اور اس کے بچوں کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: سڑک حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.