ETV Bharat / bharat

Ghulam Ali meets with PM Modi غلام علی کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، جموں و کشمیر کے مسائل پر تبادلہ خیال - نو منتخب راجیہ سبھا رکن غلام علی

نو منتخب راجیہ سبھا رکن غلام علی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے جموں و کشمیر سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Ghulam Ali meets with PM Modi

Ghulam Ali meets PM Modi
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 9:24 PM IST

جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے نو منتخب راجیہ سبھا رکن غلام علی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے جموں و کشمیر سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس بارے میں غلام علی نے اپنے آفیشیل ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کرکے بتایا۔ Ghulam Ali meets with PM Modi قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے گجر مسلم کمیونٹی کے رہنما غلام علی نے چند روز قبل راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا۔ حال ہی میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے غلام علی کو ایوان بالا کے لیے نامزد کیا تھا۔ ایسا دوسری مرتبہ ہوا ہے کہ جموں وکشمیر کے گجر مسلم برادری کے کسی رکن کو ایوان بالا کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

Rajya Sabha member Ghulam Ali meets with PM Modi
راجیہ سبھا رکن غلام علی کا ٹویٹ

غلام علی جموں کے بھٹنڈی علاقے کے ساکن ہے او ر انہوں نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے ساتھ ساتھ ترجمان کے بطور بھی خدمات انجام دی ہیں۔ گوجر بی جے پی لیڈر غلام علی کھٹانہ پیشے سے انجینئر ہیں اور تقریباً چودہ سال سے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ وابستہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Gulam Ali Khatana Interview نومنتخب راجیہ سبھا رکن غلام علی نے اپنے عزائم کا اظہار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.