ETV Bharat / bharat

Monsoon Session:  لوک سبھا پیر تک کے لیے ملتوی - لوک سبھا کی کارروائی 12 بجے تک کے لیے ملتوی

پیگاسس جاسوسی معاملہ، کسانوں کے مسائل، معاشی حالات اور آکسیجن کی کمی کے معاملے پر حزب اختلاف کے ہنگاموں کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی آئندہ پیر تک کے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔

rajya sabha and lok sabha proceedings adjourned till 12-noon
مانسون سیشن-2021: راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی 12 بجے تک کے لیے ملتوی
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 11:52 AM IST

Updated : Jul 23, 2021, 2:31 PM IST

پارلیمنٹ میں مون سون اجلاس کی کارروائی شروع ہوتے ہی دونوں ایوانوں میں زور دار ہنگامہ ہوا۔ اس کے نتیجے میں لوک سبھا کو آئندہ پیر تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

ساتھ ہی پیگاسس اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اموات کے معاملے میں راجیہ سبھا میں بھی زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی جس کی وجہ سے کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔

کانگریس اور حزب اختلاف کے کچھ ممبروں کی طرف سے پیگاسس جاسوسی کیس سمیت مختلف امور پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے، کارروائی شروع ہونے کے قریب 15 منٹ بعد ، لوک سبھا جمعہ کی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کردی گئی تھی۔

ایوان کی کاررواہی شروع ہونے سے پر لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلا نے اولمپک کھیلوں کے لئے بھارتی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی اور سوالیہ وقت شروع ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: بریلی کے طالب علم کی بلیجیم میں موت، اہل خانہ کو لاش کا انتظار

اس کے بعد حزب اختلاف کے کچھ ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے اسپیکر کے کے قریب پہنچ گئے۔ کچھ ممبروں کے ہاتھوں میں پلے کارڈز لیے ہوئے تھے۔ رکھے تھے جس پیگاسس معاملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں عدالتی جانچ کی مانگ کا مضمون لکھا ہوا تھا۔جس کے بعد ہنگامہ آرائی کے دوران لوک سبھا کی کارروائی کو آئندہ پیر تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

Last Updated : Jul 23, 2021, 2:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.