ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر اننت ناگ غلام حسن شیخ کی قیادت میں انتظامیہ اور پولیس کی ایک ٹیم نے مختلف علاقوں میں ریت اور بجری سے بھری گاڑیوں کو ضبط کرلیا۔
اننت ناگ میں غیر قانونی کان کنی روکنے کے لیے کئی جگہوں پر چھاپے اس موقع پر جیالوجی اینڈ مائننگ کے تحت آنے والے علاقوں میں غیر قانونی کان کنی کو روکنے کے لیے متعلقہ محکمہ کے اہلکاروں و افسران کو بھی سخت ہدایت دی گئی۔
اننت ناگ میں غیر قانونی کان کنی روکنے کے لیے کئی جگہوں پر چھاپے اے ڈی سی نے کہا کہ ضلع میں اس حوالے سے اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور رائلٹی کے تحت منتخب مقامات پر کان کنی کے اجازت نامے اجراء کئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: تیز ہوائوں کے سبب املاک کو شدید نقصان
ان کے مطابق ضلع میں 20 ایسی جگہوں کو منتخب کیا گیا ہے جہاں عوام کی سہولت کے لئے گورنمنٹ کے مقرر شدہ نرخوں پر تعمیراتی کاموں میں درکار باجری اور ریت کو دستیاب رکھا جائے گا۔