ETV Bharat / bharat

'حکومت ہمیں بھی گرفتار کرے' - rahul priyanka on modi poster

وزیر اعظم نریندر مودی کے بیرون ملک کورونا ویکسین بھیجنے کے خلاف پوسٹر آویزاں کرنے والے 25 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اس بابت کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنری سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ 'حکومت ہمیں بھی گرفتار کرے'۔

'حکومت ہمیں بھی گرفتار کرے'
'حکومت ہمیں بھی گرفتار کرے'
author img

By

Published : May 16, 2021, 7:54 PM IST

راہل گاندھی و پرینکا گاندھی نے اتوار کو ٹویٹ کیا کہ 'مجھے بھی گرفتار کریں۔' اسی طرح پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے حکومت کے خلاف لگائے گئے پوسٹر کو اپنے ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 'مودی جی نے ہمارے بچوں کی ویکسین بیرون ملک کیوں بھجوائی'۔

'حکومت ہمیں بھی گرفتار کرے'
'حکومت ہمیں بھی گرفتار کرے'

پرینکا گاندھی اس پوسٹر کو پروفائل فوٹو بنانے کے لیے اسے اپنے ٹویٹر پروفائل میں تبدیل کر دیا۔ پارٹی کے بہت سے دوسرے رہنماؤں نے بھی اسی طرح اس پوسٹر کو اپنی پروفائل فوٹو کی جگہ پر لگائے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.