ETV Bharat / bharat

راہل نے کارگل وجے دیوس پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا - tribute to martyrs on Kargil Vijay Diwas

راہل گاندھی نے کارگل وجے دیوس کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے والے شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

راہل نے کارگل وجئے دیوس پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 9:54 AM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز کارگل وجے دیوس کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا 'ہمارے ترنگا کے وقار میں اپنی جان دینے والے جوان کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ملک کی سلامتی کے لئے آپ کی اور آپ کے اہل خانہ کی اس عظیم قربانی کو ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

  • हमारे तिरंगे की गरिमा में अपनी जान देने वाले प्रत्येक सेनानी को दिल से श्रद्धांजलि। देश की सुरक्षा के लिए आपके व आपके परिवारों के इस सर्वोच्च बलिदान को हम हमेशा याद करेंगे।

    जय हिंद।#KargilVijayDiwas pic.twitter.com/66IGe50kiy

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) July 26, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ 22 سال قبل آج کے ہی دن بھارتی فوج نے کارگل کی پہاڑیوں سے پاکستان کو بھگا کر فتح حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا دورہ کارگل منسوخ

اس موقع پر پورا ملک آج کارگل وجے دیوس منا کر بھارتی فوج کی ہمت اور بہادری کو سلام پیش کر کے بہادر شہدا کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.