ETV Bharat / bharat

مودی حکومت روزگار کے لیے نقصان دہ: راہل

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 2:21 PM IST

راہل گاندھی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'مودی حکومت روزگار کے لیے نقصان دہ ہے ۔ وہ کسی بھی قسم کے’مترہین‘ کاروبار یا روزگار کو فروغ یا سہارا نہیں دیتی، بلکہ جن کے پاس نوکری ہے، اسے بھی چھیننے میں لگی ہے' ۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو جمعہ کے روز کٹہرے میں کھڑا کیا اور کہا کہ روزگار پیدا کرنے کے لیے کوئی پہل نہیں ہو رہی ہے اور نوجوانوں کے مستقبل کے سلسلے میں اس حکومت کا کردار بہت مایوس کن ہے۔

گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ مودی حکومت روزگار کے لیے نقصان دہ ہے ۔ وہ کسی بھی قسم کے’مترہین‘ کاروبار یا روزگار کو فروغ یا سہارا نہیں دیتی ، بلکہ جن کے پاس نوکری ہے، اسے بھی چھیننے میں لگی ہے ۔ ہم وطنوں سے خود انحصاری کا ڈرامہ متوقع ہے۔ عوامی مفاد میں جاری‘‘ ۔

انہوں نے سی ایم آئی ای کی رپورٹ پر مبنی ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ اس بار اگست میں 15 لاکھ افراد کو ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے ۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.