ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی کورونا سے متاثر - کانگریس پارٹی کی اہم خبریں

کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، اس بات کی جانکاری انہوں نے ٹویٹ کر کے دی۔

راہل گاندھی کورونا متاثر
سابق صدر راہل گاندھی کورونا متاثر
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 3:40 PM IST

کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

سابق صدر راہل گاندھی کورونا متاثر
سابق صدر راہل گاندھی کورونا متاثر

کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد راہل گاندھی نے خود ٹویٹ کر کے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھ رہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود کو کوارنٹائن کر لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.