ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi Slams PM Modi: 'مودی مگرمچھ کے آنسو بہانے میں ماہر ہیں'

راہل گاندھی Rahul Gandhi on LPG Cylinder Hike نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں زبردست اضافے کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی مگرمچھ کے آنسو بہانے میں ماہر ہیں اور عوام کے دکھ درد سے انہیں کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ Rahul Gandhi Slams PM Modi Over LPG Cylinder Hike

Rahul Gandhi Slams PM Modi
'مودی مگرمچھ کے آنسو بہانے میں ماہر ہیں'
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 8:12 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں زبردست اضافے کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی مگرمچھ کے آنسو بہانے میں ماہر ہیں اور عوام کے دکھ درد سے انہیں کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی نے اُجہ ولا اسکیم کے بارے میں جذباتی باتیں کہی ہیں اور انہوں نے جتنے آنسو بہائے وہ فرضی تھے۔ Rahul Gandhi Slams PM Modi Over LPG Cylinder Hike

انہوں نے کہا کہ حق اطلاعات قانون (آر ٹی آئی) کے تحت موصول ہونے والی جانکاری کے مطابق سلنڈر کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے ملک میں 3.59 کروڑ صارفین نے ایل پی جی سلنڈر نہیں بھروایا ہے۔ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت آج 1000 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ فیس بک پر پوسٹ کیے گئے اس پیغام میں گاندھی نے کہا کہ 'پردھان منتری اجولا یوجنا مئی 2016 میں شروع کی گئی تھی۔' Rahul Gandhi Slams PM Modi Over LPG Cylinder Hike

انہوں نے کہا کہ 'اس اسکیم پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے۔ پیٹرول پمپ سے لے کر اخبار تک، پھر 10 اگست 2021 کو دوبارہ اجوالا 2.0 کو لانچ کرکے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اشتہارات پر کروڑوں خرچ کیے گئے۔ پھر آہستہ آہستہ سلنڈر کی قیمتیں بڑھائی گئیں اور آج ایک سلنڈر بھرنے کی قیمت 1000 روپے ہو گئی ہے۔ میں نے کہا تھا کہ وزیر اعظم نے دو بھارت بنادیا ہے ایک امیر اور ایک غریب کا۔' Rahul Gandhi Slams PM Modi

یہ بھی پڑھیں:

Deeply Shocked by Heinous Killing in Udaipur: ادے پور واقعہ سے صدمے میں ہوں: راہل گاندھی

انہوں نے کہا کہ 'اپنی ایک ریلی میں وزیر اعظم چولہے پر کھانا پکانے والی ماؤں کے لیے قدرے جذباتی ہو گئے تھے لیکن آج صرف ایک سال (2021-22) میں ہی 3.59 کروڑ لوگوں کو چولہا پھونکنے پر مجبور کردیا ہے۔ اتنے جھوٹے آنسو کیسے بہا لیتے ہیں وزیراعظم؟ Rahul Gandhi Slams PM Modi

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.