ETV Bharat / bharat

بڑھتی بے روزگاری کو لے کر راہل گاندھی نے مرکز پر کیا طنز - وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ٹویٹ کر مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی ہے۔

بڑھتی بے روزگاری کو لے کر راہل گاندھی نے مرکز پر کیا طنز

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 1:43 PM IST

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملک کی بڑھتی بے روزگاری حکومت کی ناکامی کا پیش خیمہ ہے۔

ماہ نومبر میں ملازمت میں ہونے والے نقصان کے بارے میں ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس رہنما نے ٹویٹ کیا 'نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، عوام کو مہنگائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، دوست (میترو) قانون کے ذریعہ کسانوں پر حملہ، یہ مودی سرکار ہے۔

پیر کے روز کانگریس کے رہنما نے مطالبہ کیا کہ زرعت کے نئے قوانین کو منسوخ کیا جائے، انہوں نے مزید کہا کہ ملک اس وقت تک خود مختار نہیں ہو سکتا ہے جب تک ملک کے کساں خود انحصار نہیں ہوں گے۔'

کانگریس کے سابق سربراہ اپنی پارٹی کے یوم تاسیس سے ایک روز قبل اتوار کے روز اٹلی کے لیے روانہ ہوگئے تھے، جس کے بعد بی جے پی نے انہیں اپنی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کسان ماؤنواز یا خالصتانی نہیں ہیں: راجناتھ سنگھ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.