ETV Bharat / bharat

National Herald Case: ای ڈی کے دفتر پہنچے راہل گاندھی، پرینکا بھی ساتھ میں

کانگریس رہنما راہل گاندھی ای ڈی دفتر میں پیش ہوئے، اس دوران انے ساتھ پرینکا گاندھی بھی موجود ہیں پارٹی ہیڈ کوارٹر سے ای ڈی کے دفتر کے لیے روانہ ہوئے تو وہیں کانگریس کارکنان ای ڈی آفس تک مارچ کر رہے ہیں۔

National Herald Case
ای ڈی کے دفتر میں راہل گاندھی، پرینکا بھی موجود
author img

By

Published : Jun 13, 2022, 11:39 AM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) دفتر پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارٹی جنرل سکریٹری اور ان کی بہن پرینکا گاندھی بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔ راہل گاندھی کی پیشی سے قبل پرینکا گاندھی نے فیس بک پر لکھا، ’’پولیس کی رکاوٹیں، لاٹھیاں، پانی کی توپیں سچ کے طوفان کو نہیں روک سکتیں۔‘‘ حق کی بلند آواز کا نام راہل گاندھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

National Herald Case: ای ڈی کی نوٹس کے خلاف کانگریس ملک بھر میں پریس کانفرنس کرے گی

نیشنل ہیرالڈ کا معاملہ 2012 میں منظر عام پر آیا تھا۔ بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے ٹرائل کورٹ میں ایک درخواست دائر کی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ کانگریس کے کچھ لیڈروں نے غلط طریقے سے ینگ انڈین لمیٹیڈ (YIL) کے ذریعے ایسوسی ایٹیڈ جرنلز لمیٹیڈ کو حاصل کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.